امریکہ میں پاکستانی سفیرمسعود خان کی چیف اکانومسٹ ڈاکٹر ایملی سے ملاقات
سفیر پاکستان مسعود خان اور چیف اکانومسٹ ڈاکٹر ایملی کی پاکستان ہائوس میں ملاقات ہوئی ہے،چیف اکانومسٹ ڈاکٹر ایملی سے ملاقات میں مسعود خان نے عالمی معاشی رجحانات،خوراک اور تیل سے متعلق پائے جانے والے تحفظات پر بات کی،امریکی انڈر سیکریٹری جوز ڈبلیو فرنینڈز نے سفیر پاکستان اور ڈاکٹر ایملی کی ملاقات پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
